جیک (بابون)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

جیک (انگریزی: Jack) ایک بندر(بابون) تھا، جسے ریلوے سگنل تبدیل کرنا سکھایا گیا تھا۔ یہ جنوبی افریقا میں جیمز وائیڈ نام کے شخص کے پالتو اسسٹنٹ کے طور پر کام کرتا تھا[1]۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]