جیگنیش میوانی
ظاہری ہیئت
| جیگنیش میوانی | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 11 دسمبر 1982ء (43 سال) احمد آباد |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | جامعہ گجرات (بھارت) |
| پیشہ | وکیل ، سیاست دان ، فعالیت پسند |
| پیشہ ورانہ زبان | گجراتی |
| دستخط | |
| IMDB پر صفحات | |
| درستی - ترمیم | |
2016ء میں اونا میں دلتوں پر ظلم کا واقعہ پیش آیا تھا۔ تفصیلات کے بموجب اسی مقام پر چار دلت جوانوں کو گائے کے چمڑا ادھیڑنے پر بڑی ذات کے لوگ مار مار کر نیم مردہ کردیتے ہیں جس کی وجہ سے دلتوں میں غم و غصّہ کی لہر پیدا ہوجاتی ہے۔ اس واقعے کے خلاف جیگنیش میوانی یا جگنیش میوانی (گجراتی: જીગ્નેશ મેવાણી، ہندی: जिग्नेश मेवाणी، انگریزی: Jignesh Mevani) زبردست احتجاج شروع کرتا ہے۔ میوانی سماجی اور سیاسی کارکن کی حیثیت سے ابھرتا ہے۔ 37 سال کی عمر وہ ریاستی مقننہ کے رکن کے طور پر منتخب ہوتا ہے۔ اخبارات کی اطلاع کے مطابق ریاست گجرات میں جیگنیش کو دلت اپنا لیڈر تسلیم کر لیتے ہیں اور بطور ایم ایل اے ان کے لیے پر زور انداز میں آواز نکالتا ہے۔[1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "گجرات کے تین جواں سال لیڈروں کا مودی کو چیلنج"۔ 2021-05-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-02-22
زمرہ جات:
- 1982ء کی پیدائشیں
- 11 دسمبر کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کے بھارتی صحافی
- بقید حیات شخصیات
- دلت فعالیت پسند
- گجرات یونیورسٹی (بھارت) کے فضلا
- گجرات، بھارت قانون ساز اسمبلی کے ارکان
- گجرات، بھارت کے سیاست دان
- گجرات، بھارت کے صحافی
- بھارتی سیاست دان
- انڈین نیشنل کانگریس
- احمد آباد کے مصنفین
- گجرات، بھارت سے انڈین نیشنل کانگریس کے سیاست دان
- ہندوستانی سماجی مصلحین


