جیگوار
![]() دور: 0.5–0 ما Middle وسط حیاتی دور – Recent | |
---|---|
صورت حال | |
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ | |
اسمیاتی درجہ | نوع [2][3] |
جماعت بندی | |
مملکت: | جانورia |
جماعت: | ممالیہia |
طبقہ: | گوشت خور جانور |
خاندان: | خاندان گربہ |
جنس: | Panthera |
نوع: | P. onca |
سائنسی نام | |
Panthera onca[2][3][4] لنی اس ، 1758 | |
حمل کی مدت | 99 دن |
Jaguar range
| |
| |
![]() |
|
درستی - ترمیم ![]() |
جیگوار (Jaguar) خاندان گربہ سے متعلقہ ایک گربہ کبری ہے۔ جیگوار کا گربہ کبری میں شیر اور ببر شیر کے بعد تیسرا درجہ ہے۔ جیگوار زمین پر رہنے والے وہ جاندار ہیں جو آپکو زیادہ تر تالابوں، ندیوں یا پانی کے قریب تر علاقوں میں نظر آئیں گے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ بہت ہی بہترین تیراک ہوتے ہیں اور پانی میں بہت اچھے سے تیر سکتے ہیں۔ انھوں نے ایسے ماحول میں خود کو ڈھل لیا ہے کہ بڑی آسانی سے لمبی ندیوں کو عبور کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ بلیوں کے خاندان میں جیگوارز پانی کے اندر سب سے بہترین شکاری مانے جاتے ہیں۔ یہ پانی میں مچھلیوں، کچھوؤں اور باقی چھوٹے موٹے مگر مچھ جیسے جانداروں کا شکار کرتے ہیں جبکہ سطح پر بڑے جانور جیسے، ہرن اور بندر وغیرہ کا بھی شکار کرلیتے ہیں۔ جیگوار بہت سارے حالات میں خود کو زندہ رکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ یہ گرم موسم کو برداشت کرسکتے ہیں۔ یہ جنگلات، صحراؤں اور سرسبز میدانوں میں بھی رہ سکتے ہیں۔ جیگوارز ایک نایاب جانور ہے اور اس کی آبادی میں دن بدن کمی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ یہ نایاب نوع خطرے سے دو چار ہے۔
بیرونی روابط
[ترمیم]![]() |
ویکی ذخائر پر جیگوار سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- "Species portrait Jaguar"۔ بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت Cat Specialist Group۔ 2015-03-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - Sound of a jaguar roar at Vivanatura.orgآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ vivanatura.org (Error: unknown archive URL)
- "Jaguar (Panthera onca)"۔ Arkhive۔ 2014-12-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - "Jaguar"۔ BBC۔ 2014۔ 2014-09-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - People and Jaguars a Guide for Coexistenceآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ amazonarium.com.br (Error: unknown archive URL)
- Sky Island Alliance websiteآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ skyislandalliance.org (Error: unknown archive URL)
- Felidae Conservation Fund
۔ دائرۃ المعارف امریکانا۔ 1920ء
{{حوالہ موسوعہ}}
: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہےs:|HIDE_PARAMETER15=
،|HIDE_PARAMETER13=
،|HIDE_PARAMETER2=
،|HIDE_PARAMETER21=
،|HIDE_PARAMETER8=
،|HIDE_PARAMETER17=
،|HIDE_PARAMETER16=
،|HIDE_PARAMETER20=
،|HIDE_PARAMETER5=
،|HIDE_PARAMETER7=
،|HIDE_PARAMETER3=
،|HIDE_PARAMETER220=
،|HIDE_PARAMETER22=
،|HIDE_PARAMETER14=
،|HIDE_PARAMETER18=
،|HIDE_PARAMETER11=
،|HIDE_PARAMETER10=
،|HIDE_PARAMETER6=
،|HIDE_PARAMETER9=
،|HIDE_PARAMETER1=
،|HIDE_PARAMETER23=
،|HIDE_PARAMETER4=
،|HIDE_PARAMETER19=
، و|HIDE_PARAMETER12=
(معاونت)
- ↑
- ^ ا ب پ عنوان : Integrated Taxonomic Information System — تاریخ اشاعت: 13 جون 1996 — ربط: ITIS TSN — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2013
- ^ ا ب پ عنوان : Mammal Species of the World — ناشر: جونز ہاپکنز یونیورسٹی پریس — اشاعت سوم — ISBN 978-0-8018-8221-0 — ربط: http://www.departments.bucknell.edu/biology/resources/msw3/browse.asp?s=y&id=14000240 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2015
- ↑ "معرف Panthera onca دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2025ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 14 کی جگہ line feed character (معاونت)
- لال فہرست خطرہ کے نزدیک انواع
- Wikipedia articles incorporating a citation from the Encyclopedia Americana with a Wikisource reference
- ارجنٹائن کے ممالیا
- ایکواڈور کے ممالیا
- برازیل کے ممالیا
- بولیویا کے ممالیا
- بیلیز کے ممالیا
- پاناما کے ممالیا
- پیراگوئے کے ممالیا
- پیرو کے ممالیا
- ریاستہائے متحدہ کے ممالیا
- سرینام کے ممالیا
- کوسٹاریکا کے ممالیا
- کولمبیا کے ممالیا
- گوئٹے مالا کے ممالیا
- گیانا کے ممالیا
- میکسیکو کے ممالیا
- وینیزویلا کے ممالیا
- ہونڈوراس کے ممالیا
- گربہ کبری
- شکار خور
- گوشت خور
- گیانا کی قومی علامات
- خاندان گربہ
- میکسیکو کی قومی علامات
- تاریخ شمار سانچے