جی.پی.ایس وصولہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search


ایک جی.پی.ایس گیرندہ

جی۔ پی۔ ایس وصولہ ایک ایسا آلہ ہے جو عالمی مقامشناسی نظام کے سیارچوں سے ترسیل شدہ ریزموجی اِشارات کو وصول کرکے اپنے مقام، رفتار، سمت اور وقت کا تعین کرتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]