جی ایچ کیو (پاکستان)
Appearance
|
جی ایچ کیو پاکستان فوج کے مرکزی دفاتر کا مخفف ہے اس کا مطلب ہے جنرل ہیڈ کوائٹر (صدر دفاتر)۔ یہ پاکستان کے شہر راولپنڈی میں واقع ہے۔ اس کا آغاز 14 اگست 1947ء کو برطانوئی ہندی فوج کی نادرن کمانڈ ہیڈ کوائٹر کے طور پر ہوا۔[1][2][3]
مزید دیکھیے
حوالہ جات
- ↑ L. P. Sen (1 January 1994)۔ Slender Was the Thread۔ South Asia Books۔ صفحہ: 26۔ ISBN 978-0861316922۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اپریل 2012
- ↑ Shreenivas Kumar Sinha (1992)۔ A soldier recalls۔ Spantech & Lancer۔ صفحہ: 86۔ ISBN 978-8170621614۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اپریل 2012
- ↑ Eqbal Ahmad، Noam Chomsky، Carollee Bengelsdorf، Margaret Cerullo (13 June 2006)۔ The Selected Writings of Eqbal Ahmad (1st ایڈیشن)۔ Columbia University Press۔ صفحہ: 592۔ ISBN 978-0231127110۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مئی 2012