جی کمبلے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جی۔ کمبلے
معلومات شخصیت
پیدائش 22 جولائی 1918(1918-07-22)
کولہاپور، ریاست کولہاپور
تاریخ وفات 21 جولائی 2002(2002-70-21) (عمر  83 سال)
قومیت ہندوستانی
عملی زندگی
پیشہ مصور  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک Realism (for portraits)
اعزازات
Kolhapur Bhushan Purskar[1]

گوپال بلونت کمبلے (انگریزی: G. Kamble) بھارت سے تعلق رکھنے والے مصور تھے۔ وہ بالی وڈ فلموں اور شخصیات کے پوسٹر بناتے تھے۔ انھوں نے مغل اعظم سمیت کئی فلموں کے پوسٹر بنائے۔

حوالہ جات[ترمیم]