جے. جی. بلیک مین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جے. جی. بلیک مین
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر1 (1935)
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 1 جولائی 2013ء

جے جی بلیک مین ویسٹ انڈین کرکٹ امپائر تھے اس نے ایک ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز بمقابلہ انگلینڈ، 1935ء میں امپائرنگ کی۔ [1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "J. G. Blackman"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جولا‎ئی 2013