مندرجات کا رخ کریں

جے آر آر ٹولکین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(جے آر آر ٹالکین سے رجوع مکرر)
جے آر آر ٹولکین
(انگریزی میں: John Ronald Reuel Tolkien)  ویکی ڈیٹا پر  (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 3 جنوری 1892ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلومفونٹین [8][9][10][11][12]  ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 2 ستمبر 1973ء (81 سال)[13][1][2][3][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر  (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بورنموتھ [14][15][16][12]  ویکی ڈیٹا پر  (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات شعبی نمونیا [17]  ویکی ڈیٹا پر  (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن اوکسفرڈ ،  وولورکوٹ قبرستان   ویکی ڈیٹا پر  (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت [18]  ویکی ڈیٹا پر  (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش برمنگھم [19]  ویکی ڈیٹا پر  (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ [12]  ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل انگریز [20]  ویکی ڈیٹا پر  (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبائی علاقہ کلوچبورک   ویکی ڈیٹا پر  (P66) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب کاتھولکیت [21]  ویکی ڈیٹا پر  (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل سوسائٹی آف لٹریچر   ویکی ڈیٹا پر  (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد کرسٹوفر ٹولکین [22][12]  ویکی ڈیٹا پر  (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 4   ویکی ڈیٹا پر  (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ اوکسفرڈ (اکتوبر 1911–1915)
ایگزیٹر کالج (–1915)  ویکی ڈیٹا پر  (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم کلاسک اور English studies ،انگریزی   ویکی ڈیٹا پر  (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد ایم اے ،بی اے   ویکی ڈیٹا پر  (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماہرِ لسانیات ،  شاعر ،  استاد جامعہ ،  بچوں کے مصنف ،  مترجم [23]،  ادبی نقاد ،  مضمون نگار ،  فوجی افسر ،  مصنف [24]،  مصنف [23][12][25]،  مورخ [23]،  الیس ٹریٹر [23]،  معلم [23]،  نثر نگار ،  ماہرِ علم اللسان [26][12][25]،  ناول نگار ،  غنائیہ نگار [12][25]،  ادبی مؤرخ [27]  ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر  (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [1][28][29][30]،  قدیم انگریزی ،  لاطینی زبان ،  اسپرانٹو [31][32]  ویکی ڈیٹا پر  (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل ادب ،  انگریزی ادب [33]،  فنٹاسی ادب [33]،  لسانيات [33]،  تاریخ ادب [27]  ویکی ڈیٹا پر  (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ اوکسفرڈ ،  جامعہ لیڈز ،  اوکسفرڈ انگریزی لغت   ویکی ڈیٹا پر  (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں دی ہابٹ ،  دی لارڈ آف دی رنگز ،  دی سلماریلین ،  روورینڈم ،  دی ایڈونچرز آف ٹام بومباڈل   ویکی ڈیٹا پر  (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر جولس ورن [34]،  ہنری رائیڈر ہیگرڈ [34]،  ایڈورڈ برن جونز [34]،  جی کے جیسٹرٹون [35]،  بیوولف [34]  ویکی ڈیٹا پر  (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل دولت 190577 پاؤنڈ اسٹرلنگ (2 ستمبر 1973)[36]  ویکی ڈیٹا پر  (P2218) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک انکلنگز   ویکی ڈیٹا پر  (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ برطانوی فوج   ویکی ڈیٹا پر  (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں پہلی جنگ عظیم ،  سومی کی لڑائی   ویکی ڈیٹا پر  (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
سی بی ای (1972)[37]
فیلو آف دی رائل سوسائٹی آف لٹریچر (1957)[38][39]  ویکی ڈیٹا پر  (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
پرومیتھیئس اعزاز (2004)[40]
نوبل انعام برائے ادب (1961)[41]  ویکی ڈیٹا پر  (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ،  باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر  (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر  (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب
ٹولکیں کے اس مائما کو ان کی بہو، فیتھ لوسی لیلی ٹولکین، نے 1977ء میں ان کی یاد میں تراشا۔

جان رونالڈ روئل ٹولکین (انگریزی: John Ronald Reuel Tolkien) انگریز مصنف، شاعر، لسانیات کے ماہر اور پروفیسر تھے جنھوں نے دیگر اساطیری قصص پر کام کیا اور اِن کی مشہور ترین کتب میں دی ہابٹ، دی لارڈ آف دی رنگز اور دی سلماریلین شامل ہیں۔ جب ٹولکین جامعہ اوکسفرڈ میں پڑھ رہے تھے، تب اِن کی ساتھی مصنف سی ایس لوئس سے بہت گہری دوستی اور رفاقت رہی۔

ٹولکین کی وفات کے بعد اِن کے صاحبزادے کرسٹوفر ٹولکین نے اِن کے انگنت خطوط اور غیر مطبوعہ کتب کو شائع کروایا۔ اِنکی وفات کے بعد شائع ہونے والی کتب میں دی سلماریلین بھی شامل ہے؛ دی ہابٹ اور دی لارڈ آف دی رنگز کی کامیاب اشاعت کے بعد اِسی سلسلے کی یہ آخری کتاب تھی اور اِسے خُوب پزیرائی حاصل ہوئی۔ اِس اساطیری سلسلے میں ٹولکین نے کئی خیالی زبانیں ایجاد کیں اور شاعری کو بھی استعمال کیا۔ انھوں نے اپنی اِن کتب میں ایک مکمل کائناتی تصور کو تحریر میں ڈھالا اور ہماری اِس زمین کی ایک فرضی تاریخ کا منظر بھی پیش کیا۔ اپنی تحریروں میں انھوں نے زمین کا نام عردہ رکھا اور اپنے دیگر کرداروں کو ایک براعظم پر رہائش پزیر بتایا۔ اِس براعظم کا نام انھوں نے مڈل ارتھ (یعنی وسطی زمین) رکھا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. 1 2 3 مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11926763j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
  2. 1 2 عنوان : J.R.R. Tolkien — RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/309909
  3. 1 2 بنام: J. R. R. Tolkien — ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w61r7qfw — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ناشر: انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا، انکارپویشن — دائرۃ المعارف یونیورسل آن لائن آئی ڈی: https://www.universalis.fr/encyclopedie/john-ronald-reuel-tolkien/ — بنام: TOLKIEN JOHN RONALD REUEL — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. 1 2 مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p69752.htm#i697512 — بنام: John Ronald Reuel Tolkien — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. 1 2 بنام: J.R.R. Tolkien — فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/1456 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. 1 2 انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?302 — بنام: J. R. R. Tolkien — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118623222 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 CC0 — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
  10. مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 CC0 — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
  11. مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 — حوالہ یو آر ایل: CC0 CC0 — سے آرکائیو اصل — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
  12. 1 2 3 4 5 6 7 جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118623222 — اخذ شدہ بتاریخ: 2 جنوری 2025
  13. عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118623222 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  14. http://www.history.com/this-day-in-history/third-and-final-lord-of-the-rings-movie-opens
  15. http://amsaw.org/amsaw-ithappenedinhistory-010305-tolkien.html
  16. http://www.irishexaminer.com/ireland/michael-schumacher-racing-driver-is-44-today-218391.html
  17. عنوان : J. R. R. Tolkien's Sanctifying Myth: Understanding Middle-earth — صفحہ: 180 — ISBN 978-1-4976-4891-3
  18. The Author: Timeline — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اگست 2023 — اقتباس: Death of J.R.R. Tolkien from a stomach ulcer
  19. https://www.warm-welcome.co.uk/blog/tolkien-and-birmingham — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اگست 2023
  20. مصنف: جان رونالڈ روئل ٹولکین — مدیر: ہمفری کارپینٹر اور کرسٹوفر ٹولکین — عنوان : The Letters of J. R. R. Tolkien — ناشر: ایلن اینڈ انوین اور ہفنگٹن مفلن ہاکارٹ — فصل: Letter No. 190 — اقتباس: After all the book is English, and by an Englishman
  21. https://www.americamagazine.org/arts-culture/2022/09/06/cbc-column-tolkien-catholic-243690 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اگست 2023
  22. مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
  23. 1 2 3 4 5 abART person ID: https://cs.isabart.org/person/41931 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  24. http://www.bbc.co.uk/news/uk-england-19317810
  25. 1 2 3 عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118623222 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
  26. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990008561 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2022
  27. 1 2 این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990008561 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 جنوری 2025
  28. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990008561 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  29. کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/5959011
  30. عنوان : ПроДетЛит — کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/5959011
  31. عنوان : Tolkien and Esperanto — جلد: 17 — صفحہ: 29-30 — کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/5959011 — اقتباس: The "Book of the Foxrook" (hereafter simply "Foxrook") is a small notebook of 16 pages (16x10 cm) composed by Tolkien in 1909 […] the page photographically reproduced in the exhibition catalogue is almost entirely in Esperanto.
  32. عنوان : Tolkien and Esperanto — جلد: 17 — صفحہ: 29 — کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/5959011 — اقتباس: Sometime during this period (c. 1905-11) it is clear that Tolkien also learned and used Esperanto.
  33. 1 2 3 این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990008561 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  34. 1 2 3 4 عنوان : The Life and Work of J.R.R. Tolkien — ISBN 0-02-864285-6
  35. https://www.reddit.com/r/tolkienfans/comments/ji47vt/did_tolkien_ever_write_to_or_about_gk_chesterton/?rdt=46664 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اگست 2023
  36. مدیر: لیسلی اسٹیفن اور سڈنی لی — عنوان : Dictionary of National Biography — object stated in reference as: Wealth at Death £190,577: probate, 20 Dec 1973, CGPLA Eng. & Wales — اوکسفرڈ بائیوگرافی انڈیکس نمبر: https://www.oxforddnb.com/view/article/31766
  37. صفحہ: 9 — شمارہ: 45554 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.thegazette.co.uk/London/issue/45554/data.pdf
  38. The Author: Timeline — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اگست 2023
  39. J.R.R. Tolkien Chronology — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اگست 2023
  40. https://www.lfs.org/releases/2004Winners.shtml — اخذ شدہ بتاریخ: 21 جنوری 2025
  41. ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=12084

بیرونی روابط

[ترمیم]