جے جے تھامسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جے جے تھامسن
(انگریزی میں: Joseph John Thomson خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
JJ Thomson.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Joseph John Thompson خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیدائشی نام (P1477) ویکی ڈیٹا پر
پیدائش 18 دسمبر 1856[1][2][3][4][5]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
وفات 30 اگست 1940 (84 سال)[6][7][1][2][3][4][5]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
کیمبرج[7]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
مدفن ویسٹمنسٹر ایبی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام دفن (P119) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of the United Kingdom.svg مملکت متحدہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
مذہب انگلیکانیت
رکن رائل سوسائٹی،  روس کی اکادمی برائے سائنس،  رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز،  امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون،  سائنس کی روسی اکادمی،  سائنس کی پروشیائی اکیڈمی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رکن (P463) ویکی ڈیٹا پر
اولاد جارج پاگٹ تھامسن  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں اولاد (P40) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مقام_تدریس جامعہ کیمبرج
مادر علمی جامعہ مانچسٹر
جامعہ کیمبرج  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
ڈاکٹری مشیر جان ولیم سٹرٹ[8]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ڈاکٹورل مشیر (P184) ویکی ڈیٹا پر
استاد John Strutt (Rayleigh)|
Edward John Routh
ڈاکٹری طلبا لارڈ رودر فورڈ،  اون ولنس رچرڈسن[9]،  نیلز بوہر[10]،  فرانسسولیم ایسٹون،  اڈوارڈ وکٹر اپلیٹن[11]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ڈاکٹورل شاگرد (P185) ویکی ڈیٹا پر
قابل ذکر طلبا چارلس گلور بارکالا،  چارلس تھومسن ریس ولسن،  فرانسسولیم ایسٹون،  ولیم ہنری براگ،  میکس بورن  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شاگرد (P802) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ طبیعیات دان،  ریاضی دان،  استاد جامعہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[12]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
شعبۂ عمل طبعیات
ملازمت جامعہ کیمبرج  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں نوکری (P108) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات
تمغا فیراڈے (1925)
فرینکلن میڈل (1922)
تمغا البرٹ (1915)
کاپلی میڈل (1914)
نوبل انعام برائے طبیعیات  (1906)[13][14]
ہیگس میڈل (1902)
رائل میڈل (1894)
رائل سوسائٹی فیلو (1884)[15]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وصول کردہ اعزازات (P166) ویکی ڈیٹا پر
دستخط
جے جے تھامسن

جوزف جوہن تھامسن (18 دسمبر، 1856ء تا 30 اگست، 1940ء ) ایک برطانوی طبعیات دان تھے۔ وہ برطانیہ کی رائل سوسائٹی کے ممبر تھے ۔ 1884ء میں ان کو کیمبرج یونیورسٹی میں واقع کیونڈش لیبارٹری میں تجرباتی طبیعیات کے پروفیسر مقرر کیا گیا۔
1897ء میں جوزف تھامسن نے یہ ثابت کیا کہ کیتھوڈ شعاعیں در اصل غیر دریافت شدہ انتہائی باریک ذرات ہیں۔ جن کی کیمیت اور جسامت انتہائی کم ہے اور ان پر منفی برقی چارج موجود ہے۔ان ذرات کو الیکٹران کا نام دیا گیا ۔اس طرح تھامسن نے پہلا ایٹمی ذرہ دریافت کیا اور اس دور میں رائج یہ نظریہ کہ ایٹم نا قابل تقسیم ہیں کو غلط ثابت کیا ۔

مزید[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12386792g — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب , Joseph John Thomson
  3. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/J-J-Thomson — بنام: Sir J.J. Thomson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  4. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: http://snaccooperative.org/ark:/99166/w6n29x8k — بنام: J. J. Thomson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=14667060 — بنام: Joseph John Thomson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. اجازت نامہ: CC0
  7. ^ ا ب مدیر: Alexander Prokhorenko — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Томсон Джозеф Джон — ناشر: Great Russian Entsiklopedia, JSC
  8. https://www.genealogy.math.ndsu.nodak.edu/id.php?id=50701 — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اگست 2016
  9. http://www.genealogy.ams.org/id.php?id=90415 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 اگست 2018
  10. http://www.genealogy.ams.org/id.php?id=105783 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 اگست 2018
  11. https://www.genealogy.math.ndsu.nodak.edu/id.php?id=112651 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 ستمبر 2018
  12. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12386792g — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  13. The Nobel Prize in Physics 1906 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 اگست 2015 — ناشر: نوبل فاونڈیشن
  14. https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
  15. Encyclopædia Britannica — اخذ شدہ بتاریخ: 2 مئی 2018 — جلد: 22 — ناشر: Encyclopædia Britannica Inc. — ISBN 978-1-59339-292-5