جے سنگھ راؤ گھورپڈے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جے سنگھ راؤ گھورپڈے
ذاتی معلومات
پیدائش2 اکتوبر 1930(1930-10-02)
پنچگنی، برٹش انڈیا (اب مہاراشٹرا، بھارت)
وفات29 مارچ 1978(1978-30-29) (عمر  47 سال)
وڈودرا، گجرات، ہندوستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیلیگ بریک، گوگلی گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 70)19 فروری 1953  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ٹیسٹ20 اگست 1959  بمقابلہ  انگلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 8 82
رنز بنائے 229 2631
بیٹنگ اوسط 15.26 25.54
100s/50s -/- 2/-
ٹاپ اسکور 41 123
گیندیں کرائیں 150 3515
وکٹ - 114
بولنگ اوسط - 30.83
اننگز میں 5 وکٹ - 4
میچ میں 10 وکٹ - -
بہترین بولنگ - 6/19
کیچ/سٹمپ 4/- 33/-
ماخذ: [1]

جے سنگھ راؤ مان سنگھ راؤ گھورپڈے (پیدائش: 2 اکتوبر 1930ء، پنچگنی ، مہاراشٹر) | (انتقال: 29 مارچ 1978ء، بڑودہ ، گجرات ) ایک ہندوستانی کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1953ء سے 1959ء تک آٹھ ٹیسٹ کھیلے۔

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 29 مارچ 1978ء کو وڈودرا، گجرات، ہندوستان میں 47 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]