جے سٹور
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| جے سٹور JSTOR |
|
|---|---|
| 50x100x | |
|
جے سٹور کا مرکزی صفحہ
|
|
| یو آر ایل (URL) | www |
| طرز | Digital library |
| اندراج | جی ہاں |
| دستیاب زبانیں | انگریزی (مگر دوسری زبانوں میں مواد بھی شامل ہے) |
| ملکیت | ITHAKA |
| بانی | Andrew W. Mellon Foundation |
| آغاز | 1995 |
| الیگزا درجہ | |
| موجودہ حالت | فعال |
جے سٹور (انگریزی: JSTOR) جرنل سٹوریج (Journal Storage) کا مخفف ہے۔ یہ ایک ڈیجیٹل لائبریری ہے جسے 1995ء میں بنایا گیا۔ اس ویب سٹور پر پرانے جریدے اور تعلیمی مواد برقی صورت میں موجود ہے۔ اس ویب سائٹ پر 2000 رسالوں کے مکمل متن سے مرضی کا مواد تلاش کیا جاسکتا ہے۔ 160 ممالک کے 8000 سے زیادہ ادارے اس ویب سائٹ تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ اس ویب سائٹ کے بہت سے گوشے مفت رسائی کے لیے عام دستیاب ہیں، لیکن بہت سے گوشوں تک رسائی کے لیے رقم ادا کرنا ہوتا ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Jstor.org Site Info". الیگزا انٹرنیٹ. اخذ کردہ بتاریخ 2015-12-09.