جے پال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جے پال
 

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 964ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 27 نومبر 1001ء (36–37 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پشاور  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات خود کشی  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
راجا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
964  – 27 نومبر 1001 
عملی زندگی
پیشہ عسکری قائد  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جے پال (وفات: 27 نومبر 1001ء) کابل شاہی کا ایک کھٹانہ گجرحکمران تھا۔[1][2] جس کا زمانہ 964ء سے 1001ء بتایا جاتا ہے۔ اس کی سلطنت لغمان سے کشمیر اور سرہند سے ملتان تک پھیلی ہوئی تھی اور پشاور اس سلطنت کے مرکز کے طور پر جانا جاتا تھا۔ جے پال ہتپال کا بیٹا تھا۔ اس کا صاحبزادہ انندپال تھا۔ جے پال اپنے دور میں غزنوی سلطنت کے خلاف لڑتا رہا یہاں تک کہ اس نے غزنوی سلطنت کے دار الحکومت غزنی پر کئی مرتبہ حملہ کیا۔ تاہم غزنویوں نے جے پال کو شکست دی اور جے پال سے معاوضہ وصول کیا۔ جے پال کے حملوں کی سب سے بڑی وجہ یہ تھی کہ اس کو ڈر تھا کہ کہیں غزنوی شاہان اس کی سلطنت پر قبضہ نہ کر لیں۔ جے پال نے اپنی سلطنت کو بچانے کے لیے غزنوی سلطنت پر حملہ کرنے کی کوشش کی لیکن ایک بار پر اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا اور نتیجتاً جے پال وادئ کابل اور دریائے سندھ کے درمیان واقع سارے خطے پر اپنا اقتدار کھو بیٹھا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ادارہ مندیگک (فروری 18، 2020)۔ ""آریانا " افغانستان کا پرانا نام"۔ مندیگک۔ mundigak com۔ 29 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2022 
  2. رانا علی حسن چوہان (1998)۔ مختصر تاریخ گجر۔ چوہان پبلشرز۔ صفحہ: 143۔ ISBN 978-0521200929 

مزید دیکھیے[ترمیم]