جے پرکاش نرائن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جے پرکاش نرائن
(ہندی میں: जयप्रकाश नारायण خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
J P Narayan.JPG 

معلومات شخصیت
پیدائش 11 اکتوبر 1902[1][2][3]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
بلیا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 8 اکتوبر 1979 (77 سال)[1][2][3]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
پٹنہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of India.svg بھارت
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
جماعت انڈین نیشنل کانگریس
جنتا پارٹی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی آف وسکونسن–میڈیسن
اوہائیو اسٹیٹ یونیورسٹی
جامعہ کیلیفورنیا، برکلے
یونیورسٹی آف آئیووا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ سیاست دان،  سماجی کارکن  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان ہندی[4]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات

بھارتی سیاست دان۔ پٹنہ صوبہ بہار میں پیدا ہوئے۔ وس کونسن یونیورسٹی امریکا سے ماسٹر آف آرٹس کی ڈگری لی۔ 1929ء میں وطن واپس آئے اور آزادی کی تحریکوں میں حصہ لینا شروع کیا۔ شروع میں مارکسی نظریات کے حامی تھے۔ اور گاندھی جی کے فلسفہ عدم تشدد کے سخت مخالف۔ لیکن مسٹر نہرو کی ترغیب پر کانگرس میں شامل ہو گئے۔ اور 1936ء میں پارٹی کے جنرل سیکرٹری مقرر ہوئے۔ متعدد بار قید وبند کی صعوبتیں جھلیں۔ 1948ء میں کانگریس سے مستعفی ہو گئے اور انڈین سوشلسٹ پارٹی کی تشکیل کی۔ جس کے وہ بانی سیکرٹری منتخب ہوئے۔ سوشلسٹ پارٹی پھوٹ کا شکار ہوئی تو بد دل ہو کر آچاریہ دونوبا بھاوے کی بھودان تحریک میں شامل ہو گئے اور 1957ء میں عملی سیاست سے علیحدگی اختیار کر لی۔ 1974ء میں دوبارہ سیاست میں داخل ہوئے اور مسز اندرا گاندھی کے خلاف متحد سیاسی محاذ ’’ جنتا پارٹی‘‘ کی قیادت کی۔ مارچ 1977ء کے انتخابات میں مسز گاندھی کی کانگرس کی شکست کا سب سے بڑا سبب مسٹر نرائن کی شخصیت تھی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12021471q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Jaya-Prakash-Narayan — بنام: Jayaprakash Narayan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: http://snaccooperative.org/ark:/99166/w6n0458w — بنام: Jayaprakash Narayan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12021471q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ