جے پی دتہ
ظاہری ہیئت
| جے پی دتہ | |
|---|---|
دتہ 2013ء میں
| |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 3 اکتوبر 1949 بمبئی, ریاست بمبئی, بھارت (اب بمبئی, مہاراشٹرا) |
| شہریت | |
| زوجہ | بندیا گوسوامی |
| والدین | او پی دتہ (والد) |
| والد | او پی دتہ |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | فلم ڈائریکٹر، فلم پروڈیوسر، مصنف |
| پیشہ ورانہ زبان | ہندی [1] |
| دور فعالیت | 1985-2018 |
| اعزازات | |
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (برائے:Border ) (1998) |
|
| IMDB پر صفحات | |
| درستی - ترمیم | |
جیوتی پرکاش دتہ (پیدائش 3 اکتوبر 1949) ایک بھارتی بالی ووڈ فلم پروڈیوسر، مصنف اور ہدایت کار ہیں، جو محب وطن ایکشن وار فلمیں بنانے کے لیے مشہور ہیں۔
دتہ نے بالی ووڈ فلم اداکارہ بندیا گوسوامی سے شادی کی جن سے ان کی دو بیٹیاں ندھی اور سدھی ہیں۔ [2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/098497588 — اخذ شدہ بتاریخ: 5 مارچ 2020
- ↑ "JP Dutta's new film starring daughter Nidhi Dutta finishes its first Schedule"۔ IANS۔ news.biharprabha.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-06-23
زمرہ جات:
- ممبئی کے فلم پروڈیوسر
- ہندی فلم پروڈیوسر
- اکیسویں صدی کے بھارتی فلمی ہدایت کار
- بیسویں صدی کے بھارتی فلم ہدایت کار
- پنجابی شخصیات
- ممبئی کے فلمی ہدایت کار
- ہندی زبان کے فلم ہدایت کار
- بقید حیات شخصیات
- 1949ء کی پیدائشیں
- بیسویں صدی کے بھارتی مصنفین
- اکیسویں صدی کی بھارتی شخصیات
- 3 اکتوبر کی پیدائشیں
- ممبئی میں پیدا ہونے والی شخصیات
- بیسویں صدی کی بھارتی شخصیات
- بھارتی شخصیات
- ممبئی کی شخصیات

