جے پی مورگن چیز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
جے پی مورگن چیز اینڈ کو کا نیویارک سٹی میں صدر دفتر

جے پی مورگن چیز (انگریزی: جے پی مورگن چیز) ریاستہائے متحدہ امریکا کا ایک بڑا مصرف ہے۔ اس کا صدر دفتر نیویارک شہر میں ہے۔ یہ بینک امریکہ کا سب سے بڑا اور اثاثہ جات کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا بینک ہے۔ اس بینک کے اثاثہ جات کی قیمت 2.6 ارب امریکی ڈالر ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]