حاتم ( ڈرامہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

حاتم ایک بھارتی ٹیلی ویژن ڈراما ہے جو اسٹار پلس پر 26 دسمبر 2003 سے 12 نومبر 2004 تک چلتا رہا۔