حاجی امتیاز احمد چوہدری
Appearance
حاجی امتیاز احمد چوہدری | |
---|---|
پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن | |
آغاز منصب 2018 | |
معلومات شخصیت | |
شہریت | ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
چوہدری امتیاز احمد ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن رہ چکے ہیں۔ [1] ان کا تعلق گجر خاندان سے ہے۔
ذاتی زندگی
[ترمیم]حاجی امتیاز احمد چوہدری 1958ء میں پیدا ہوئے۔ وہ حاجی احمد کا بیٹا ہے۔ ان کے خاندان میں بیوی، 2 بیٹیاں اور 3 بیٹے ہیں۔ اس کی تعلیم میٹرک ہے۔ وہ پیشے کے لحاظ سے ایک زمیندار اور تاجر ہیں۔ ان کی آمدنی کا ذریعہ زراعت اور کاروبار ہے۔
سیاست
[ترمیم]وہ حلقہ این اے 85 منڈی بہاؤ الدین سے منتخب ہوئے تھے۔ [2] وہ 2004ء سے 2007ء تک سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے ساتھ عوامی شکایات بیورو کے چیئرمین رہ چکے ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "National Assembly of Pakistan"۔ na.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-06-21
- ↑ "Haji Imtiaz Ahmed MNA Contact Number NA-85 Mandi Bahauddin". ContactNumbers.Pk (بزبان امریکی انگریزی). 31 Oct 2020. Archived from the original on 2021-03-06. Retrieved 2022-06-21.