حاجی شاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
حاجی شاہ
حاجی شاہ
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیم پنجاب، پاکستان
ڈویژن اٹک
قیام 1851
رقبہ
 • شہر 90.65 کلو میٹر2 (35.00 مربع میل)
بلندی 471 میل (1,545 فٹ)
آبادی (2012)
 • کثافت 3,861/کلو میٹر2 (10,000/مربع میل)
 • شہری 9,000
منطقۂ وقت پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
 • گرما (گرمائی وقت) پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
ٹیلی فون کوڈ 43600
ویب سائٹ [1]

حاجی شاہ (انگریزی: حاجی شاہ) اٹک شہرکے قریب ایک گاؤں ہے جو اپنی خوبصورتی خودبیان کرتاہے۔ حاجی شاہ ضلع اٹک کادوسرابڑاگاؤں ہے جو اٹک شہرسے تقریباً 14کلومیٹرکے فاصلے پرنوخار پل (جو صوبہ پنجاب اور خیبر پختونخواکو جدا کرتا ہے) سے پہلے واقع ہے، بنیادی طورپریہ ایک پہاڑی علاقہ ہے آس پاس کے علاقوں سے اونچی جگہ پر واقع ہے۔

مشہور زمانہ اٹک پل اور قلعہ اٹک اس گاؤں سے قریب ترین ہیں۔

حاجی شاہ گاؤں کی تاریخ[ترمیم]

اگرزمانہ قدیم کے لحاظ سے بات کی جائے توحاجی شاہ گاؤں کی تاریخ بہت پرانی ہے حاجی شاہ گاؤں کا پرانا نام اندرکوٹ تھا۔ جو1701ء میں تبدیل کرکے حاجی شاہ رکھا گیا تھا۔ جوسادات فیملی سے ایک وڈیراکانانام تھا۔ حاجی شاہ سے پانچ کلو میٹر دور پہاڑوں کے دامن میں رومیاں گاؤں ہے۔ جسے دیکھ کے ایسا لگتا ہے جیسے رومیاں گاؤں کو پہاڑوں نے گود میں اٹھا رکھا ہو۔

علاقائی تقسیم[ترمیم]

علاقائی تقسیم کے حوالے سے یہ چھچھ کا آخری گاؤں ہے۔ چھچھکا علاقہ ہزارہ ڈویژن (جو صوبہخیبر پختونخوا میں واقع ہے) کاحصہ رہا ہے۔

تعلیم[ترمیم]

حاجی شاہ گاؤں میں60فیصدلوگ تعلیم یافتہ ہیں۔

جغرافیہ[ترمیم]

حاجی شاہ 30 کلومیٹر شمال مغربی اٹک میں واقع ہے۔ حاجی شاہ گاؤں کے شمال مغرب سے دریائے سندھ گزرتا ہے جو پاکستان کا سب سے بڑا دریا ہے۔

نگار خانہ[ترمیم]