حاجی محمد چمکنی
ظاہری ہیئت
| حاجی محمد چمکنی | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| چیئرمین، افغان انقلابی کونسل | |||||||
| مدت منصب 24 نومبر 1986 – 30 ستمبر1987 | |||||||
| وزیر اعظم | سلطان علی کشتمند | ||||||
| |||||||
| معلومات شخصیت | |||||||
| پیدائش | سنہ 1919ء پغمان |
||||||
| وفات | سنہ 2012ء (92–93 سال)[1] کابل |
||||||
| شہریت | |||||||
| مذہب | سنی اسلام | ||||||
| عملی زندگی | |||||||
| پیشہ | سیاست دان | ||||||
| درستی - ترمیم | |||||||
حاجی محمد چمنانی (1947-2012 )[2] ایک افغان سیاست دان تھا جو سویت یونین کی پشت پناہی پر قیام پزیر ہونے والے جمہوری جمہوریہ افغانستان کے عبوری صدر رہے۔اس سے پہلے وہ ببرک کارمل کے دور حکومت کے دوران نائب سربراہ ریاست یا انقلابی کونسل کے نائب چیئرمین کے عہدے پر فائض رہے۔ببرک کارمل کے استعفٰی کے بعد وہ اس عہدے پر فائض ہوئے[3]۔ بغیر کسی پارٹی کے ارکان اور قبائلی رہنما کی حیثیت سے پاکستان کے سرحدی صوبوں اور ملک بھر میں یہ اچھا اثرو رسوخ رکھتے تھے۔
تاہم محمد نجیب اللہ کے دور اقتدار کے دوران ریاستی خفیہ ایجنسی خاد کے ڈائریکٹر اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی افغانستان کے جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے[4]۔ اسی وقت سویت یونین نے افغانستان سے اپنی افواج کے انخلا کے بارے میں مذاکرات پر آمادگی کا اظہار کیا ۔ ان کے دور کے دوران افغانستان کا نیا آئین تخلیق ہوا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ http://rohi.af/fullstory.php?id=22472
- ↑ "د سلاکار وزیر او پکتیا والی ډګر جنرال جمعه خان همدرد د خواشینۍ پیغام"۔ Rohi۔ 11 اگست 2012۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-02-23 (بزبان پشتو)
- ↑ "Afghan Tribal Leader Named Acting President." (24 November 1986). The New York Times. Section A.
- ↑ Ed 2002 43rd, Taylor & Francis Group۔ The Europa World Year Book 2003۔ Google Books۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-03-23
{{حوالہ کتاب}}: ترچھے یا جلی خط کا استعمال ممنوع ہے:|ناشر=(معاونت)اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: عددی نام: مصنفین کی فہرست (link)
زمرہ جات:
- مضامین مع پشتو زبان بیرونی روابط
- 1919ء کی پیدائشیں
- 2012ء کی وفیات
- افغان تاجک شخصیات
- افغان صدور
- افغان مسلم
- افغانستان کے نائب صدور
- افغانستان میں 1980ء کی دہائی
- 1920ء کی پیدائشیں
- 1947ء کی پیدائشیں
- پشتون شخصیات
- وزرائے افغانستان
- افغان کمیونسٹ
- بیسویں صدی کی افغان شخصیات
- اکیسویں صدی کی افغان شخصیات
- افغان جلاوطن
- افغان شخصیات