حاجی پاشا
ظاہری ہیئت
حاجی | |
|---|---|
| ذاتی تفصیلات | |
حاجی پاشا عثمانی ترک سیاست دان اور تیسرے وزیراعظم سلطنت عثمانیہ تھے۔ عثمانی سلطان اورخان اول نے انھیں 1348ء میں وزیراعظم سلطنت عثمانیہ مقرر کیا جس پر وہ 1349ء تک فائز رہے۔ حاجی پاشا کی سوانح تاریخ میں ناپید ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]| سیاسی عہدے | ||
|---|---|---|
| ماقبل | وزیراعظم سلطنت عثمانیہ 1348ء –1349ء |
مابعد |