حارث بن عبد العزی
ظاہری ہیئت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| حارث بن عبد العزی | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| زوجہ | حلیمہ سعدیہ |
| اولاد | شیما بنت حارث ، انیسہ بنت حارث ، عبد اللہ بن حارث ، حفص بن حلیمہ |
| بہن/بھائی | |
| درستی - ترمیم | |
صحابی حارث بن عبد العزی حضور ﷺ کے رضاعی والد ہیں یہ حلیمہ سعدیہ کے شوہر تھے ابوذؤیب ان کی کنیت تھی۔
مکمل نسب اس طرح ہے:
حارث بن عبد العزى بن رفاعہ بن ملان بن ناصرہ بن فصيہ بن نصر بن سعد بن بكر بن ہوازن۔[1]
حوالہ جات
- ↑ الاصابہ فی تمیز الصحابہ مؤلف: ابن حجر العسقلانی ناشر: دار الكتب العلمیہ - بیروت
