حارث بن مرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

حارث بن مرہ العبدی ایک فوجی کمانڈر تھے جنھوں نے بہت سی فتوحات میں شرکت کی۔ علی کے دور خلافت میں سندھ کا علاقہ فتح کیا۔[1] آپ 38ھ کے آخر اور 39ھ (659ء) کے اوائل میں اس خطے پر آئے۔[2] بہت سے علاقوں کو فتح کیا اور بہت سا مال غنیمت جمع کیا واپسی پر خراسان کے قریب قیقان کے علاقے میں اپنے اکثر ساتھی فوجیوں کے ساتھ مارے گئے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب ڈاکٹرعبد السلام ترمانینی، " أحداث التاريخ الإسلامي بترتيب السنين: الجزء الأول من سنہ1 هـ إلى سنہ250 هـ"، المجلد الأول (من سنہ1 هـ إلى سنہ131 هـ) دار طلاس ، دمشق.
  2. "فتح السند-شيخ/ ناصر بن محمد احمد"۔ 19 اگست 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اکتوبر 2018