حاصل جمع (ریاضی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
حسابی نتائج
Addition (+)
addend + addend = حاصل
تفریق (−)
minuend − subtrahend = difference
ضرب (×)
multiplicand × multiplier = product
تقسیم (÷)
dividend ÷ divisor = quotient
Exponentiation
baseexponent = power
nth root (√)
degreeradicand = root
لاگرتھم
logbase(power) = exponent

حاصلجمعی اعداد کے متوالیہ کو جمع کرنے کے عمل کو کہتے ہیں، اور نتیجہ کو کُل یا حاصل جمع کہتے ہیں۔

مثلاً ایک سے سو تک اعداد کی حاصلجمعی کو یوں لکھا جا سکتا ہے:

اس کو یونانی حرف "Σ" (تلفظ: سِگما) کو استعمال کرتے ہوئے علامتاً یوں بھی لکھا جاتا ہے:

جہاں Σ کو حاصلجمعی عامل بولتے ہیں۔