حافظ باقوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

آپ کا نام عبد الرزاق ہے والد کا نام محمد دستگیر ہے۔ باقیات الصالحات سے عالم و فاضل کا کورس کیا پھر ادیب فاضل اورایم اے ایم فل مدراس یونیورسٹی سے کیا۔

تصانیف[ترمیم]

شاعری
  • چاندتاے
  • پھلواری
  • ذکرحبیب
  • بہارسخن
  • نورعلی نور
  • قمرنامۂ اسلام
نثر
  • مخیراعظم
  • وشارم میں اردو[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. یہ معلومات قمرنامۂ اسلام مصنف پروفیسرحافظ عبد الرزاق حافظ باقوی مطبوعہ 1990 سے ماخوذ ہیں
  2. اردومیں منظوم سیرت نگاری قمرنامۂ اسلام کے خصوصی حوالے سے از ظہیردانش عمری مطبوعہ صحافی دکن حیدرآباد