سید ریاض حسین نجفی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Ayatollah Hafiz Syed Riyaz Hussain Najafi
آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی
دیگر نامعربی/فارسی/اردو:
حافظ سید ریاض حسین نجفی
ذاتی
پیدائش1941
مذہباہل تشیع اثناعشری
دیگر نامعربی/فارسی/اردو:
حافظ سید ریاض حسین نجفی
مرتبہ
مقامپاکستان کا پرچم - لاہور، پاکستان
دور2022
پیشروسینیئر مدرس و پرنسپل جامعۃ المنتظر
نفاذ فرماناپنی مکتب فکر کے لیے خدمت سر انجام دے رہے ہیں
منصبعالم دین
ویب سائٹhttp://www.jamiatulmuntazar.com/

آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی 1941ء کو کھوئی سیداں والا تحصیل علی پور ضلع مظفر گڑھ میں پیدا ہوئے۔ آپ سید حسین بخش نقویؒ صاحب کے بیٹے اور استاذالعلماء السید محمد یار النقوی النجفی کے داماد اور شاگرد ہیں۔ آپ نے سید غلام قاسم شاہ کی محضر میں قرآن مجید حفظ کیا، 1950ء میں شرح لمع، رسائل اور شرح منظومہ پڑھا اور 1957ء میں لاہور آئے، جامعۃ المنتظر میں شیخ الجامعہ مولانا اختر عباس نجفیؒ اور محسن ملت مدرس اعلاء جامعۃ المنتظر صفدر حسین نجفی صاحب جیسے علما سے فیض یاب ہوئے اور نجف میں سید محسن طباطبائی حکیم اور آیت اللہ روح اللہ خمینی جیسے جید علما سے علم دین حاصل کیا۔ آپ 1969ء کو جامعۃ المنتظر واپس آئے اور علوم محمد و آل محمدؑ کی تدریس میں مشغول رہے، آپ تیس سال سے زائد عرصے سے درس خارج پڑھا رہے ہیں۔ خداوند متعال نے انھیں ایک قوی حافظہ عطاء کیا لھذا آپ نے پندرہ مہینوں میں قرآن مجید حفظ کیا۔ آپ نے اھل سنت کا دعوہ کے  مذہب تشیع میں حافظ قرآن نہیں ہیں سے مقابلہ کیا اور چار مناظرات میں شرکت کیا۔  آپ استاذالعلماء علامہ سید محمد یار نقوی النجفی کے سینیئر شاگردان میں سے ہیں اور حال 2022ء کو آپ وفاق المدارس شیعہ پاکستان کے صدر اور جامعۃ المنتظر لاہور کے پرنسپل ہیں۔

حفظ قرآن[ترمیم]

آپ نے سید غلام قاسم شاہ کی محضر میں پندرہ مہینوں میں قرآن مجید حفظ کیا۔

تعلیم[ترمیم]

1950ء میں شرح لمع، رسائل اور شرح منظومہ پڑھا اور 1957ء میں لاہور آئے، جامعۃ المنتظر میں شیخ الجامعہ مولانا اختر عباس نجفیؒ اور محسن ملت مدرس اعلاء جامعۃ المنتظر علامہ سید صفدر حسین نجفیؒ صاحب جیسے علما سے فیض یاب ہوئے اور نجف میں سید محسن الحکیمؒ اور آیت اللہ سید روح اللہ خمینیؒ جیسے جید علما سے علم دین حاصل کیا۔

اساتذہ[ترمیم]

شاگردان[ترمیم]

اور متعدد معروف شخصیات آپ کے شاگرد رہ چکے ہیں۔

درس خارج[ترمیم]

آپ تیس سال سے زائد عرصے سے درس خارج پڑھا رہے ہیں۔

خصوصیات[ترمیم]

خداوند متعال نے انھیں ایک قوی حافظہ عطاء کیا لھذا آپ نے پندرہ مہینوں میں قرآن حفظ کیا۔ آپ بھت اچھے خطیب اور تاریخ دان اور عالم دین ہیں۔ آپ کو اصول اور فقہ کے نامور علما میں شمار کیا جاتا ہے۔

مناظرات[ترمیم]

آپ نے اھل سنت کا دعوہ کے  مذہب تشیع میں حافظ قرآن نہیں ہیں سے مقابلہ کیا اور چار مناظرات میں شرکت کیا۔

فرزندان[ترمیم]

  • علامہ ڈاکٹرسید محمد نجفی
  • مولانا سید علی نقوی
  • مولانا سید حسین نقوی
  • علامہ سید جعفر رضا نقوی
  • ڈاکٹر سید مھدی نقوی
  • سید عابد رضا نقوی
  • سید کاظم رضا نقوی

مضمون نگار[ترمیم]

سید محمد مرتضی نقوی

بیرونی روابط[ترمیم]

https://www.jafariapress.com

http://shahani.net/daroos.php?c=46

حوالہ جات[ترمیم]

  1. تذکره علمائے امامیہ اردو
  2. تذکره علمای امامیہ فارسی
  3. امامیہ مصنفین اردو
  4. تاریخ علمائے قدیم