حافظ عبد الشکورقلزم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
عبد الشکور
ادیب
پیدائشی نامعبد الشکور
قلمی نامعبد الشکورقلزم
تخلصقلزم
ولادتکامٹی
ابتداکامٹی
وفات1907 کامٹی
اصناف ادبشاعری
نثر
ذیلی اصنافنظم
غزل
معروف تصانیفجام کوثر


قلزم ،ہینڈ لوم کپڑوں کے تاجر حاجی الہی بخش کے حقیقی بھتیجے تھے۔ لاولد ہونے کی وجہ سے انھوں نے قلزم کو اپنے بیٹے کی طرح تعلیم و تربیت کا اچھا انتظام کیا۔ انھیں مذہب سے گہرا لگاؤ تھا اس لیے زیادہ تر نعتیں کہی ہیں ۔