حب، بلوچستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
حب
حب بلوچستان
حب چوکی
ملکFlag of Pakistan.svg پاکستان
منطقۂ وقتپی ایس ٹی (UTC+05:00)
پوسٹل کوڈ90250 [1]
ڈائلنگ کوڈ+92-853-XXX XXX

حب، (دیگر نام "حب چوکی") تحصیل حب، ضلع لسبیلہ، بلوچستان، پاکستان کا صدر مقام ہے۔ یہ ایک صنعتی شہر ہے اور اس کا اصل نام حب چوکی تھا کیونکہ یہاں پر ایک چوکی موجود ہوتی تھی جس کا نام نکاہی تھا۔ صنعتیں اور فیکٹریاں قائم ہونے کے بعد اس قصبہ کا نام محض حب رہ گیا۔ حب بلوچستان کے اہم صنعتی علاقوں میں سے ایک ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "پاکستان کے پوسٹ کوڈ کی فہرست، ایکسل میں". پاکستان پوسٹ. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. 

متناسقات: 25°1′42.14″N 66°53′0.21″E / 25.0283722°N 66.8833917°E / 25.0283722; 66.8833917