حباب بن عامر شعبی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

حباب بن عامر بن کعب تیمی قبیلہ تیم اللات بن ثعلبہ میں سے کوفہ کے باشندہ شیعہ علی علیہ السلام تھے اور جناب مسلم بن عقیل علیہ السلام کی بیعت کی تھی.جناب مسلم علیہ السلام کی شہادت کے بعد وہ اپنے قبیلہ میں روپوش ھوگئے.جب امام حسین علیہ السلام کی کوفہ کی جانب روانگی کی اطلاع ان کو ھوئی تو وہ خفیہ طور پر کوفہ سے باھر نکلے اور راہ میں امام حسین علیہ السلام کی خدمت میں پہنچ کر ھمراہ رکاب ھوئے یہاں تک کہ روزِ عاشور حملہ اولٰی میں درجہ شہادت پر فائز ھوئے.[1]


مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]