حبشی بن قیس نہمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آپ کا تعلق قبیلہ ہمدان سے تھا۔ آپ کے دادا رسولﷲﷺ کے وفادار تھے۔آپ نے میدانٍ کربلا میں جامٍ شہادت نوش کیا۔