سانچہ:Infobox embryology
حَبَلِ سُری (انگریزی: Umbilical cord) وہ نال ہوتی ہے جو جنین کو رحم مادَر سے آنول کے ذَریعے غَذا مُہیّا کَرتی اور اُس کے فُضلات کو خارِج کَرتی ہے