حبیب الرحمن الاعظمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
حبیب الرحمن الاعظمی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1901  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مئو ناتھ بھنجن
وفات 17 مارچ 1992 (90–91 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مئو ناتھ بھنجن
قومیت ہندوستانی
مذہب اسلام
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ مفتاح العلوم مئو
پیشہ محدث  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
P literature.svg باب ادب

حبیب الرحمن اعظمی: (جولائی 1900ء - وفات 17 مارچ 1992ء) ایک بھارتی محدث اور مسلمان عالم تھےـ

سوانح[ترمیم]

حبیب الرحمن اعظمی کی ولادت مئو ناتھ بھنجن، اترپردیش میں ہوئی۔ آپ کے والد محمد صابر بن عنایت اللہ، اشرف علی تھانوی کے مریدین میں تھےـ

تعلیم و تربیت[ترمیم]

ابتدائی کتابیں اپنے والد ماجد سے پڑھیں۔ ابوالحسن عراقی مئوی سے آپ نے شرح جامی اور دوسری کتابیں پڑھیں۔[1]

تصانیف[ترمیم]

حبیب الرحمن اعظمی کی تصانیف[2]

  • 'نصرۃالحدیث - منکرین حدیث کے دعاوی و دلائل کا مدلل و مفصل احتساب۔
  • رکعاتِ تراویح

تراویح کی رکعتوں)کی تحقیق۔

📚 مولانا حبیب الرحمٰن اعظمی حیات و خدمات پر ماہنامہ الماس کا خصوصی شمارہ نمبر

📚 نور القمر

📚 شرح مقدمہ شیخ عبد الحق

📚 حجیت حدیث اور حدیث پر عمل کی صورتیں

📚 الخلیفۃ و المہدی فی الاحادیث الصحیحہ

📚 تحقیق مسئلہ حرمت مصاہرت

📚 نقد و نظر

📚 خواتین اسلام کی بہترین مسجد

📚 امام کے پیچھے مقتدی کی قرات کا حکم

📚 امام ابوداؤد اور ان کی سنن

📚 تحقیق مسئلہ رفع یدین

📚 اجودھیا کے اسلامی آثار

📚 حسن غریب فی جامع الترمذی

📚 سر سید احمد خان کا نظریہ حجیت حدیث

📚 مقالات حبیب تین جلد

🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹

پنی پسندیدہ کتب کی خریداری کیلیے رابطہ کیجیے:

*مکتبہ صفدریہ دیوبند8881030588*

  • اعیان الحجاج - مشاہیر اسلام کے حج کے بصیرت افروز حالات و واقعات۔
  • دست کار اہل شرف - دستکار علما و صالحین کے حالات و واقعات۔
  • رہبرِ حجّاج (حجّاج کے لیے مختصر اور مفید معلومات اور اہل علم کے لیے تحقیقی مضامین کا مجموعہ)
  • ایثارِ آخرت ( حضرت عبداللہ بن المبارک کی تصنیف کا عمدہ اور سلیس ترجمہ)
  • مقالات ابوالمآثر

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اعیان الحجاج ج2، ص285
  2. مجلہ المآثر