حبیب بن زید
آلات
طباعت/برآمد
دیگر منصوبے
ظاہری ہیئت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| حبیب بن زید | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| مقام وفات | جنگ یمامہ |
| والد | زید بن عاصم |
| والدہ | ام عمارہ |
| عملی زندگی | |
| درستی - ترمیم | |
حبیب بن زید بن تمیم شہدائے غزوہ احد میں شامل صحابی ہیں۔
نام و نسب
[ترمیم]حبیب بن زید بن تمیم بن اُسید بن خفاف، انصاری۔ انصار کے قبیلے بنو بیاضہ میں سے ہیں۔ غزوۂ احد میں خلعتِ شہادت سے فیض یاب ہوئے۔۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ اسد الغابہ جلد1صفحہ 508 حصہ دوم مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور