حبیب بن مظاہر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حبیب بن مظاہر اسدی سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
حبیب بن مظاہر اسدی
Habib ibn Madhahir
عربی: حبيب بن مظاهر
(عربی:
وجہ شہرترفقاء محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور علی بن ابی طالب
وفاتجمعہ، 10 محرم (مہینہ), 61 ہجری / 10 اکتوبر، 680 (عیسوی تقویم) (عمر 75)
مقام تدفینکربلا، عراق
موت کی وجہواقعہ کربلا
والدمظاہر
مذہباسلام

حبیب بن مظاہر اسدی (عربی: حبيب بن مظاهر الأسدي) بنو اسد قبیلہ سے صحابی رسول تھے۔ جنہوں نے واقعہ کربلا میں امام حسین کی فوج میں شمولیت اختیار کی۔ وہ واقعہ کربلا میں شہید ہونے والوں میں سے ایک تھے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

سانچے[ترمیم]