حبیب بورقیبہ
| حبیب بورقیبہ | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| (عربی میں: الحبيب بورقيبة) | |||||||
| مناصب | |||||||
| وزیر اعظم تونس (2 ) | |||||||
| برسر عہدہ 11 اپریل 1956 – 25 جولائی 1957 |
|||||||
| |||||||
| |
|||||||
| برسر عہدہ 25 جولائی 1957 – 7 نومبر 1987 |
|||||||
| |||||||
| معلومات شخصیت | |||||||
| پیدائش | 3 اگست 1903ء [1][2][3][4][5][6][7] منستیر، تیونس [8][9] |
||||||
| وفات | 6 اپریل 2000ء (97 سال)[1][2][3][4][5][6][7] منستیر، تیونس [9] |
||||||
| شہریت | |||||||
| جماعت | نیا دستور | ||||||
| عارضہ | پارکنسن کی بیماری | ||||||
| زوجہ | وسیلہ بن عمار [9] مفیدہ بورقیبہ |
||||||
| اولاد | حبیب بورقیبہ جونیئر | ||||||
| عملی زندگی | |||||||
| مادر علمی | جامعہ پیرس صادقیہ کالج |
||||||
| پیشہ | سیاست دان [9]، وکیل | ||||||
| مادری زبان | عربی | ||||||
| پیشہ ورانہ زبان | عربی [1]، فرانسیسی | ||||||
| اعزازات | |||||||
| دستخط | |||||||
| ویب سائٹ | |||||||
| ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
| IMDB پر صفحات | |||||||
| درستی - ترمیم | |||||||

حبیب بورقیبہ (عربی : حبيب بورقيبة ) ( 03اگست 1903ء - 6اپریل 2000ء) تیونس کے بانی، سیاستدان اور جمہوریہء تیونس کے پہلے صدر تھے، جن کی صدارت 25 جولائی، 1957ء سے 07 نومبر، 1987ء تک رہی۔ اپنے دورِ صدارت میں ترقی و جدت پسندی کے مغربی تقلید پرمبنی اصلاحات کے نفاذ کی بدولت اکثر اُن کا موازنہ ترکی کے مصطفٰی کمال اتاترک سے بھی کیا جاتاہے۔ ليكن عام طور پر اسلام اور مسلمان كے خلاف كام كرتے تہے- حبیب بورقیبہ کے دورِ اقتدار میں تعلیم حکومت کی اولین ترجیح رہی جبکہ عورتوں کے حقوق کے حوالے سے بھی حبیب بورقیبہ نے عرب اور اسلامی دنیا کے مقابلے میں وسیع تر اصلاحات کا نفاذ یقینی بنایا۔ انھوں نے ایک سے زیادہ شادیاں کرنے پر پابندی لگائی اور طلاق کو قانونی شکل دی۔ لڑکیوں کی کم عمری میں شادی کے حوالے سے، انھوں نے شادی کے لیے لڑکی کی عمر کی کم سے کم حد 17 سال مقرر کی۔ انھوں نے اگست 1956ء میں انقلابی قانونی اصلاحات نافذ کیں، جس کی بدولت عورتوں کو تاریخی حقوق اور تحفظ ملا اور تیونس کا معاشرہ اچانک بدل گیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12014190p — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Habib-Bourguiba — بنام: Habib Bourguiba — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6bw1jbc — بنام: Habib Bourguiba — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/13789527 — بنام: Habib Bourguiba — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب عنوان : Brockhaus Enzyklopädie — Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/bourguiba-habib-ben-ali — بنام: Habib Bourguiba — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0011847.xml — بنام: Habib ibn Ali Bourguiba
- ^ ا ب Roglo person ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=7929&url_prefix=https://roglo.eu/roglo?&id=p=habib;n=bourguiba — بنام: Habib Bourguiba
- ↑ عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Бургиба Хабиб
- ^ ا ب پ ت https://www.blackpast.org/global-african-history/habib-bourguiba-1903-2000/
| ویکی ذخائر پر حبیب بورقیبہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- 1903ء کی پیدائشیں
- 3 اگست کی پیدائشیں
- منستیر کی پیدائشیں
- 2000ء کی وفیات
- 6 اپریل کی وفیات
- منستیر کی وفیات
- تونس کے سیاسی و حکومتی سانچے
- اسلامی اشتراکیت پسند
- اسلامیت کے نقاد
- افریقی سیاسی رہنماؤں کے رہنمائی سانچے
- بیسویں صدی کی تونسی شخصیات
- تا حیات صدور
- تونس شہر میں وفات پانے والی شخصیات
- تونس کے وزرائے اعظم
- تونس کے وزرائے خارجہ
- تونسی اشتراکیت پسند
- تونسی انقلابی
- تونسی بیرون ملک قید افراد
- تونسی سیاستدان
- تونسی شخصیات
- تونسی صدور
- تونسی وکلاء
- جدید تاریخ تونس
- سائنسز پو کے فضلا
- سرد جنگ کے رہنما
- عرب قوم پرست
- فرانس کے قیدی اور زیر حراست افراد
- فضلا جامعہ پیرس
- فعالیت پسند آزادی
- فوجی تاخت میں معزول شدہ قائدین
- گاندھیائی شخصیات
- تونس کے وزرائے دفاع


