حب احمر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

وجہ تسمیہ[ترمیم]

حب احمر کا ایک جزء شنگرف ہے جس کی وجہ سے اِس کی رنگت سُرخ ہو جاتی ہے اِسی مناسبت سے اِس کا نام حب احمر رکھا گیا۔ 

=افعال و خواص اور محل استعمال[ترمیم]

مقوی باہ، مزید باہ، پیرانہ سالی میں اِس کا استعمال خاص طور پر مفید بتایا جاتا ہے۔

جزءِ خاص[ترمیم]

سم الفار

دیگر اجزاء مع طریقۂ تیاری[ترمیم]

سم الفار، ہڑتال طبقی، شنگرف ۱۵ گرام، لیمون کاغذی، آب ادرک تازہ ۱۲۵ ملی لیٹر میں اچھی طرح کھرل کر کے مونگ کے برابر گولیاں بنائیں۔ ٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍ

مضر اثرات[ترمیم]

اِس سے بھوک میں کمی واقع ہو جاتی ہے۔ اِس نسخہ میں اگر گندھک املسارمدبر ۱۵ گرام کا اِضافہ کر لیں تو بھوک کی کمی اور قبض کی شکایت نہیں رہتی۔

مقدار خوراک[ترمیم]

ایک تا ۲ گولی ، ہمراہ شیر گاؤ۔ [1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

[2][3][4][5][6]

بیرونی روابط[ترمیم]