حب پاور کمپنی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

حب پاور کمپنی (انگریزی: Hub Power Company یا HUBCO) پاکستان کی ایک کمپنی ہے جو حب، ضلع لسبیلہ، بلوچستان، پاکستان میں واقع ہے۔ حب پاور کمپنی پاکستان کی ایک بڑی پرائیویٹ کمپنی ہے اور کراچی سے 60 کلومیٹر کی دوری پر حب میں 1292 میگا واٹ کا بجلی پیدا کرنے کا پلانٹ واقع ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]