حجاج
Appearance
اردو میں لفظ "حجاج" دو طرح پڑھا جاتا ہے اور دونوں کا مفہوم بھی جدا ہے۔
- حجاج، پہلے حرف ح پر زبر۔ اس سے مراد حجاج بن یوسف ہے۔
- حُجاج، پہلے حرف ح پر پیش؛ حاجی کی جمع، اس سے مراد وہ افراد ہوتے ہیں جو حج کر لیتے ہیں۔
نیز یہ لفظ ذیل کے مدلولات پر بھی مشتمل ہے:
افراد
[ترمیم]- حجاج بن یوسف (661-714)، خلافت امویہ میں عراق عرب کا حاکم۔
- حجاج بن یوسف بن مطر، ایک عرب ریاضی دان و مترجم جس نے اقلیدس کی عناصر کو عربی میں ترجمہ کیا تھا۔
- مسلم بن الحجاج جو امام مسلم کے نام سے معروف ہیں اور مشہور کتاب صحیح مسلم کے مصنف بھی ہیں۔
مقامات
[ترمیم]- حجاج، ایران؛ صوبہ سمنان، ایران میں واقع ایک گاؤں۔