حجاج بن عبداللہ برک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حجاج بن عبداللہ برک
معلومات شخصیت

حجاج بن عبد اللہ برک (وفات: 40ھ / 660ء) خوارج کا ایک رہنما جس نے علی بن ابی طالب کے لشکر میں سب سے پہلے لا حکم الا اللہ کا نعرہ لگایا اور خارجی تحریک رونما ہوِئی پھر یہی شخص تھا جس نے ابن ملجم اور ایک اور خارجی کے ساتھ عہد کیا تھا کہ علی بن ابی طالب، امیر معاویہ اور عمرو بن العاص کو ایک ہی وقت میں ختم کر دیا جائے گا۔ چنانچہ برک نے امیر معاویہ پر حملہ کا فیصلہ کیا لیکن وہ حملے سے پیشتر ہی گرفتار ہو گیا اور موت کی سزا پائی۔

حوالہ جات[ترمیم]