حجانہ (پاکستانی قوم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

حجانہ ایک قوم ہے جو پاکستان کے مختلف علاقوں میں مقیم ہے اس کا زیادہ تر حصہ جنوبی پنجاب میں آباد ہے اور کچھ اس قوم کی شاخیں سندھ اور بلوچستان میں مقیم ہیں اس قوم کے لوگ عرب تھے جو محمد بن قاسم کے لشکر کے ساتھ سندھ آئے تھے سندھ آنے کے بعد یہ لوگ برصغیر میں مقیم ہو گئے اور یہیں رہنے لگے یہ نسلاً عرب ہیں ان کا شمار رند بلوچ قبیلے میں ہوتا ہے بلوچ قبائل رند اور لاشار دو گروہوں میں مُنقسم ہو گئے جو 30 سالہ رند و لاشار جنگ میں بَر سرِ پیکار رہے،جو بلوچ قبائل رند کے طرف دارٹھہرے وہ اُسی نسبت سے رِند کہلائے اورجنھوں نے لاشاریوں کا ساتھ دیا وہ طائفۂ لاشار کہلائے. ۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

Hajana is a Pakistani Cast They Come With Muhammad bin Qasim R.A↵Hajana living in pakistan the City of Lights Karachi Dera Ghazi Khan Multan Hydrabad Rahim Yar Khan Dera ismail Khan And Many City of Punjab Sindh Balochistan They All Are Live in Pakistan