حج تمتع
Appearance
بسلسلہ مضامین حج و عمرہ |
---|
اہم مقامات |
فہارست |
حج تمتع حج کی اقسام میں سے ایک ہے۔ یہ حج صرف میقات کے باہر والے ہی ادا کر سکتے ہیں۔ اس میں حاجی عمرہ ادا کرنے اور حلق و قصر کرنے کے بعد احرام کھول سکتے ہیں۔ جسے وہ پھر ایام حج یعنی 8 ذوالحجہ یا اس سے قبل پہن لیتے ہیں۔ جو یہ حج کرے وہ حاجی متمتع کہلاتا ہے۔[1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ محمد الیاس قادری، رفیق الحرمین، صفحہ 73، فروری 2014ء۔ مکتبۃ المدینہ، کراچی