حج کے دن ظہر اور عصر کے درمیان سورہ اخلاص کے وظیفہ کی حقیقت ۔

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

حج کے دن ظہر اور عصر کے درمیان سورۃ الاخلاص کے وظیفہ کی حقیقت

سوال:

ایک میسج بہت پھیل رہا ہے وہ یہ ہے کہ حج کے دن ظہر اور عصر کے درمیان ایک ہزار مرتبہ 1000 سورت اخلاص پڑھ کر جو دعا مانگو وہ پوری ہو گی، حج سے پہلے پہلے سب کو بھیج دو، کیا پتہ آپ کے اس عمل سے آپ کو وہ چیز مل جائے ، جس چیز کے لیے آپ دعا کرتے ہیں، براہ مہربانی اس کو آگے بھیج دیں۔کیا یہ میسج درست ہے؟

جواب:

بہن! حج کے دن نماز ظہر سے نماز عصر کے درمیان ایک ہزار بار سورۃ اخلاص پڑھنا اور پھر جو بھی دعا مانگنا اس کا پورا ہوجانا، ایسی کوئی بات شرعی تعلیمات سے ثابت نہیں ہے۔

واللہ اعلم بالصواب