حدیث بیاض و ریاض
Appearance
حدیث بیاض وریاض 13ویں صدی کی عربی محبت کی کہانی ہے ۔ کہانی کے مرکزی کردار: بیاض ایک تاجر کا بیٹا اور دمشق کا ایک غیر ملکی جبکہ ریاض، عراق (میسوپوٹیمیا ) کے ایک بے نام حاجب ( وزیر) کے دربار میں ایک پڑھی لکھی لونڈی اور ایک "خاتون" ہے۔ [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Arianna D'Ottone۔ La storia di Bayad e Riyad (Vat.ar. 368). Una nuova edizione e traduzione۔ Città del Vaticano: Biblioteca Apostolica Vaticana۔ ISBN 978-88-210-0908-2