حراطین
Appearance
![]() حراطین، المغرب | |
کل آبادی | |
---|---|
> 1.5 ملین | |
گنجان آبادی والے علاقے | |
(40%) ![]() ایک نسلی گروہ ( ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() | |
زبانیں | |
مغربی عربی بربر زبانیں | |
مذہب | |
اہل سنت اسلام | |
متعلقہ نسلی گروہ | |
کناوہ, دیگر افریقی عرب, Beidane, صحراوی, دیگر Maghrebi Arabs, دیگر عرب قوم, بربر, Arab-Berber, اور Arabized Berber اقوام, طوارق, دیگر Maghrebis |
حراطین (انگریزی: Haratin) (عربی: حراطين) ایک نسلی گروہ ہیں جو مغربی ساحل اور جنوب مغربی المغرب العربی میں پائے جاتے ہیں۔ [1][2][3] حراطین زیادہ تر جدید موریتانیہ (جہاں وہ ایک اکثرتیت بناتے ہیں)، المغرب، مغربی صحارا، تونس، لیبیا اور الجزائر میں پائے جاتے ہیں۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Chouki El Hamel (2014)۔ Black Morocco: A History of Slavery, Race, and Islam۔ Cambridge University Press۔ ص 110–113۔ ISBN:978-1-139-62004-8
- ↑ Partouche Sabine۔ "L'Encyclopédie berbère"۔ Institut de recherches et d'études sur les mondes arabes et musulmans Iremam - UMR 7310۔ 2018-02-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-25
- ↑ Denise Jacques-Meunie (1972)۔ "L'Notes sur l'histoire des populations du sud marocain"۔ Revue de l'Occident Musulman et de la Méditerranée۔ ج 11: 137–150۔ DOI:10.3406/remmm.1972.1148۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-25
زمرہ جات:
- اراکین غیر نمائندہ اقوام اور عوامی تنظیم
- افریقا میں غلامی
- الجزائر کے نسلی گروہ
- المغرب کے نسلی گروہ
- المغرب میں غلامی
- تونس کے نسلی گروہ
- لیبیا کے نسلی گروہ
- مغربی صحارا کے نسلی گروہ
- موریتانیہ کے نسلی گروہ
- موریتانیہ میں غلامی
- الجزائری شخصیات
- لیبیائی شخصیات
- افریقا کے نسلی گروہ
- موریتانی شخصیات
- مسلمانان اندلس
- عرب گروہات
- مغربی صحارا