حرحرکیاتی مساواتیں
Jump to navigation
Jump to search
حرحرکیات کو ریاضیاتی طور پر حرحرکیاتی مساواتوں میں ظاہر کیا جاتا ہے جو حرحرکیاتی مقداروں اور طبیعی خصوصیات سے تعلق رکھتی ہیں جو تجربہ گاہوں یا تیاری کے مراحل میں ناپی جاتی ہیں۔ حرحرکیات بنیادی مفروضوں کے مجموعہ پر مشتمل ہے جو حرحرکیات کے قوانین کی تشکیل کرتی ہیں۔