حرحرکیات نویاتی ترشہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

حرحرکیات نویاتی ترشہ (Nucleic acid thermodynamics)، نویاتی ترشہ سے متعلق سالماتی حیاتیات کی وہ ذیلی شاخ ہے جس میں نویاتی ترشوں (ڈی این اے اور رائبو مرکزائی تیزاب) پر ہونے والی حرارتی تبدیلیوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]