آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گلی حرفت
حِرفَت یا حرفہ (craft)، ایک ہنر، خصوصاً وہ جس میں عملی فنیات شامل ہوں۔ اِس سے مراد ایک تجارت یا مخصوص فن ہو سکتا ہے۔
اِسے حرفکاری بھی کہاجاتا ہے،
مزید دیکھیے[ترمیم]
 |
ویکی ذخائر پر حرفت
سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |