حرمین تیز رفتار ریلوے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حرمین تیز رفتار ریل منصوبہ
مجموعی جائزہ
قسمتیز رفتار ریل
نظامسعودی ریلوے آرگنائزیشن
حالتفعال [1]
ٹرمینلمدینہ
مکہ
سٹیشن5
آپریشن
افتتاحستمبر 2018
آپریٹرسعودی ریلوے آرگنائزیشن (مع Adif اور Renfe)
رولنگ اسٹاکTalgo 350 SRO
تکنیکی
لائن کی لمبائی453.0 کلومیٹر (1,486,220.5 فٹ)
ٹریک گیج1,435 ملی میٹر (4 فٹ 8 12 انچ)
آپریٹنگ رفتار300 کلومیٹر/گھنٹہ (190 میل فی گھنٹہ)
روٹ نقشہ

حرمین تیز رفتار ریل منصوبہ (انگریزی: Haramain high-speed rail project) سعودی عرب میں 453 کلومیٹر (281 میل) طویل تیز رفتار بین شہر ریل نظام ہے۔ اس کا افتتاح 25 ستمبر، 2018ء کو ہوا۔ [2] یہ مسلمانوں کے مقدس شہروں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کو براستہ شاہ عبداللہ اقتصادی شہر، شاہ عبد العزیز بین الاقوامی ہوائی اڈا، جدہ آپس میں ملاتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]