حرم میں ایک دن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
حرم میں ایک دن
One Day in the Haram
ہدایت کار ابرار حسین
پروڈیوسر عبد اللہ العمری
تحریر ابرار حسین
موسیقی عبد اللہ رولی
سنیماگرافی ابرار حسین
ایڈیٹر عبد اللہ علیہراضی
پروڈکشن
کمپنی
عرابک پکچر
تاریخ اشاعت
ستمبر 2017[1]
دورانیہ
85 منٹ
ملک سعودی عرب
زبان انگریزی/عربی
بجٹ $266,652[2]

ایک دن حرم میں مسجد الحرام سے متعلق ایک طویل دورانیے کی دستاویزی فلم ہے۔ فلم عربیہ پکچر اور الرائسہ حرامین کی مشترکہ کاوش ہے[3]۔ یہ مکہ میں موجود مسجد الحرام کی غیر معمولی داستان ہے، جس کا اتنا احترام ہے کہ کوئی غیر مسلم یہاں ایک قدم بھی نہیں رکھ سکتا۔[4][5]۔ تاریخ میں پہلی مرتبہ، ایک پورے دن کے دوران میں ہونے والے مسجد الحرام کے اندرونی کام کاج کا مشاہدہ، کام کرنے والوں کی آنکھوں سے دیکھایا گیا ہے۔[6]۔ فلم کو حرم سے متعلق انتہائی مفید اور حوالے کی چیز بنانے کے لیے ہدایت کار ابرار حسین نے حرم کے مختلف پہلوؤں پر تحقیق کے لیے ایک سال سے زیادہ عرصہ کام کیا۔[3] حرم سے متعلق اس سے قبل ایسی علمی و معلوماتی دستاویزی فلم نہیں آئی، اسلام سے متعلق تاریخی معلومات سے لگاؤ رکھنے والے افراد کے لیے یہ بہا خزانہ ہے۔

پس منظر[ترمیم]

توسل سے ایک گفتگو (انٹرویو) میں، ہدایت کار عبد اللہ الاحمری نے کہا کہ پہلے تو الحرمین الشریفین کے متولی عبد الرحمٰن السدیس سے منظوری لی گئی، (دستاویزی فلم بنانے کا) مقصد جدید حرم کے بارے میں شعور اجاگر کرنا اور مسلمانوں کی حقیقی تصویر دنیا کے سامنے پیش کرنا تھا کہ ان کی ثقافت، اور زمین پر مقدس ترین جگہ اصل میں کیا ہے۔ احمری نے مزید بتایا کہ فلم کے ناظرین کے دلوں میں امن کا شعور اجاگر کرنا، ایمان اور انتساب کا اظہار کرنا بھی تھا۔[3]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "ایک دن حرم میں – باضابطہ بصری اشتہار | فيلم يوم في الحرم - تشويقة"۔ یوٹیوب۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اگست 2017۔
  2. "'ایک دن حرم میں' دستاویزی فلم جلد ہی پہلی دفعہ حصہ"۔ عرب نیوز (انگریزی زبان میں)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-08-16۔ |archive-url= is malformed: save command (معاونت)
  3. ^ ا ب پ "«تواصل» تكشف تفاصيل أضخم عمل سينمائي «يوم في الحَرَم» | صحيفة تواصل الالكترونية"۔ twasul.info (عربی زبان میں)۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-08-08۔
  4. "Religious segregation" (en میں). Wikipedia. 2017-08-02. https://en.wikipedia.org/w/index.php?title=Religious_segregation&oldid=793561582. 
  5. KhalidZaheer.com۔ "Khalid Zaheer: Non-muslims not allowed in Mecca/Madina"۔ www.khalidzaheer.com۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-08-08۔
  6. "'One Day in the Haram' documentary to debut soon"۔ Arab News (انگریزی زبان میں)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-08-16۔ |archive-url= is malformed: save command (معاونت)

بیرونی روابط[ترمیم]