حرکی توانائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حرکی توانائ سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search

حرکی توانائی یا حرکتی توانائی (kinetic energy), وُہ اِضافی توانائی جو کسی متحرک جسم کے پاس اُس کی حرکت کی وجہ سے ہوتی ہے۔ اِس کی تعریف یوں کی جاتی ہے کہ ‘‘مخصوص کمیت والے جسم کو سکون سے حالیہ سمتار میں تسریع (accelerate) کرنے کے لیے مطلوبہ کام کی مقدار’’.

مزید دیکھیے[ترمیم]