حریت
Appearance
حصہ سلسلہ مقالات |
آزادی |
---|
نظریات |
حقوق آزادئ ارادہ اخلاقی ذمہ داری |
بلحاظ قسم |
تعلیمی · مدنی اقتصادی · فکری سیاسی · سائنسی |
بلحاظ حق |
اجتماع · تنظیم تعلیم · اطلاعات سفر · اشاعت مذہب · تقریر (عوامی) تقریر · سوچ |
حریت ایک سیاسی اور اخلاقی اصول ہے یا حق ہے، جو ان شرائط کی نشان دہی کرتا ہے جن کے تحت انسان اپنے آپ کو تابع حکم کر سکتے ہیں، اپنی مرضی کے مطابق رویہ رکھ سکتے ہیں اور اپنے اقدامات کی ذاتی ذمہ داری قبول کر سکتے ہیں۔ حریہ کے مختلف تصورات ہیں، جو فرد کی معاشرہ سے نسبت مختلف انداز میں بتاتے ہیں، جن میں شامل ہیں کچھ زندگی کا "معاشرتی معاہدہ" یا "قدرتی حالت" میں وجود اور کچھ جو آزادی اور حقوق کی فعال مشق حریہ کے لیے ملزوم بتاتے ہیں۔
![]() |
ویکی ذخائر پر حریت سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |